ون وےلنگ کرنے والوں کے خلاف کرےک ڈاﺅن کےلئے سکواڈ بنا دئےے گئے،سی ٹی او
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی مےں سٹی ٹرےفک پولےس نے مریروڈ پر سحری اور افطاری کے وقت موٹر سائےکلوں پر ون وےلنگ کرنے والوں کے خلاف کرےک ڈاﺅن کےلئے سکواڈ بنا دئے چےف ٹرےفک افسر ےوسف علی شاہد نے بتاےا کہ خصوصی ناکہ بندےوں سے ون وےلنگ کرنے والوں کے خلاف دفعہ99/A کے تحت مقدمات درج کرائے جائےں گے سکواڈ مےں ہر سرکل کے ڈی اےس پی ، انسپکٹر ، ڈےوٹی افسر اور بےٹ انچارج فوری اےکشن لےں گے جنہےں خصوصی ہداےات دے دی گئی ہےں ۔