ریس کورس: ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ لگ گئی
لاہور(نامہ نگار)ریس کو رس کے علاقہ میں ٹر انسفا رمرزور دار دھماکے سے پھٹنے کے بعد تاروںمیں آ گ لگ گئی اور شدےد خوف و ہراس پھےل گےا ۔
مختلف مقدمات میں ملوث 18 ملزم گرفتار
لاہور (سٹاف رپورٹر) قتل،اندھا قتل ،موبائل کے آئی ایم ای چےنجر گےنگ اورموٹرسائےکل چور گےنگ کی وارداتوں مےں ملوث18ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے نقدی اور مال مسروقہ برآمد کر لےا ایس پی سٹی سےد اکرار حسین شاہ کے مطابق قتل اور اندھا قتل کے 6ملزمان شےخ سعود،گلزاراحمد ،ثناءاللہ، وقار علی ،شاہ نواز اورفےضان احمد عرف شےری جبکہ۔ IMEIچےنجر گےنگ کے 9ملزمان اختر علی ،بلال،ارسلان، محمد احسن ،شعےب ،شہروز،جاوےد حسن ،علی رضااورافتخار عابدکو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 21موبائل فونز، IMEIتبدےل شدہ اور100عدد سوفٹ وئےر ڈےوائسز برائے تبدےلی IMEIبرآمد کر لئے ۔