2 ڈاکو گرفتار 13 موٹر سائیکلیں برآمد
12جواری گرفتار
لا ہور (نامہ نگار )پوےس نے لٹن روڈ کے علا قہ شام نگرمیںشاہدچوہدری کے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 12افراد کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
لا ہور (نامہ نگار)اسلام پورہ پولیس نے گن پوائنٹ پر موٹرسائیکلیں چھیننے والے دو ڈاکوو¿ںگرفتارکرکے 13 موٹر سائیکلیں،ہزاروں روپے نقدی اور اسلحہ برآمدکر لیاہے ۔ ملزمان میں نور زمان اور علی رضا شامل ہیں۔