مفرور ملزم گرفتار Jun 09, 2017 1:18 AM, June 09, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( کرائم رپورٹر) نبی بخش پولیس نے ایک مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطا بق ملزم شیخ سجاد سنگین جرائم میںملوث اور کئی مقدمات میں مفرور تھا، گرفتاری کی بعد اس سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+