قرآن کی تعلیمات کو عملی زندگی میں اپنا نے کی ضرورت ہے ، دردانہ صدیقی

Jun 09, 2017

کراچی ( لیڈی رپو رٹر) جما عت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی قیمہ دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ دلو ں کے امراض کا علاج قرآن ہے ۔ قرآن مجید کی تعلیمات کو حقیقی بنیا د پر عملی زندگی میں اپنا نے کی ضرورت ہے آج معاشرہ اخلا قی بیماریو ں کا شکا ر ہے جس کی وجہ سے لو گو ں کے با ہمی تعلقات خراب ہو تے جارہے ہیں تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے قرآن کو اپنی زندگی میں شامل کر نے کی ضرورت ہے ان خیا لات کا اظہار انہو ں نے دورہ تفسیر قرآن سے درس کر تے ہوئے کیا ۔ 

مزیدخبریں