مرکزی جنرل سیکرٹری انجمن اساتذہ پاکستان محمد اختر سیال کے اعزاز میں الوداعی تقریب 


ننکانہ صاحب (نامہ نگار) ماہر تعلیم اور انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد اختر سیال مدت ملازمت مکمل ہونے پر بطور ایس ایس ٹی ریٹائر ہوگئے۔ ان کی ریٹائرمنٹ پر ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق اراکین پنجاب اسمبلی ملک ذوالقرنین ڈوگر اور طارق محمود باجوہ‘ ملک محمد طاہر‘ رائے نجیب اللہ‘ رائے لیاقت علی‘ علامہ قاسم علوی‘ محمد شریف زاہد‘ڈاکٹر علامہ محب النبی طاہر‘ ملک ذوالقرنین نول ‘ فیصل جٹ‘ تعلیمی اداروں کے سربراہوں‘ اساتذہ اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔

اُردو کیا ہے؟

محمد نوید اسلام  اُردو زبان کی کہانی اسلامی ثقافت کے ایک بے حد درخشاں باب کی ترجمانی ہے۔ اسلامی فتوحات اور مفتوحہ ممالک ...