فرمودہ  اقبال 

کسی یوروپین کا یہ کہنا کہ ’’اسلام اور علوم یکجا نہیں ہو سکتے‘‘ سراسر ناوافقیت پر مبنی ہے اور مجھے تعجب ہے کہ علوم اسلام اور تاریخ اسلام کے موجود ہونے کے باوجود کوئی شخص کیوں کر کہہ سکتا ہے کہ علوم اور اسلام ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے…تمام وہ اصول جن پر علوم جدیدہ کی بنیاد رکھی، مسلمانوں کے فیض کا نتیجہ ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

دوریزیدیت کو ہمیشہ زوال ہے

سانحہ کربلا حق اور فرعونیت کے درمیان ااس کشمکش کا نام ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بالآخر فتح حق کی ہوتی ہے امام حسین کا نام ...