ارمغانِ حجاز

ک ہن ہنگامہ ہائے آرزو سرد
کہ ہے مردِ مسلماں کا لہو سرد
بتوں کو میری لادینی مبارک
کہ ہے آج آتشِ ”اللہ ھو“ سرد
(ارمغانِ حجاز)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن

اقوام کا زوال 

سفینہ سلیم  جب ریاستیں ناکام ہوتی ہیں اور قومیں زوال کی جانب لڑھکنے لگتی ہیں تو ان کے بازاروں میں علم نہیں فتنہ فروخت ہوتا ...