معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان کی جانب سے اپنے بیٹے مصطفی عباسی کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔نیمل خاور خان اکثر اوقات اپنے شوہر حمزہ علی عباسی ہر بیٹے مصطفی عباسی کے ہمراہ نئی اور خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے انٹر نیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔نیمل خاور خان نے اپنے ننھے سے بیٹے مصطفی عباسی کی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں مصطفی عباسی نے پیلے رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے اور مصطفی کی آنکھیں نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ نیمل خاور کی جانب سے شیئر کی گئی مصطفی عباسی کی اس تصویر پر خوب لائیکس اور تعریفی، دعائیہ کمنٹس آ رہے ہیں۔
View this post on Instagram