کورونا وائرس نے قومی معیشت کی بنیادیں ہلا دی ہیں : عمران پرویز دھول
خانیوال(خبرنگار) تحریک انصاف کے ضلعی صدر سابق ممبر پنجاب اسمبلی مہر عمران پرویز دھول نے کہا کہ کورونا نے قومی معیشت کی بنیادیں ہلا دی ہیں جبکہ ملک وقوم پہلے ہی معاشی طورپر شدید دبائو کا شکا رتھے اس کے باوجود حکومت نے عوام پر بوجھ ڈالنے کی بجائے ہرشعبہ میں ریلیف دیاہے۔