پائیدار
اگر بصیرت کے ساتھ طاقت نہ ہو تو اس سے اخلاق و عادات میں سربلندی تو پیدا ہوگی لیکن اس سے پائیدار تمدن کی بنیاد نہیں پڑے گی۔ اس طرح اگر طاقت اور قوت بصیرت سے محروم ہیں تو اس کا نتیجہ ہلاکت اور تباہی کے کچھ نہیں ہوگا۔
(ماخوذ از گھریلو نشست میں علامہ اقبال کا اظہار خیال)