شندور پولو ٹورنامنٹ فائنل: چترال اے نے گلگت بلتستان اے کوہرا دیا Jul 09, 2019 | 15:39 3:39 PM, July 09, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ شندور میلے کے آج اختتامی روز شندور پولو ٹورنامنٹ کے فائنل میں چترال اے نے گلگت بلتستان اے کو پانچ کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک