پہلے سیمی فائنل میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اوررچرڈ کیٹل بوروایمپائرنگ کے فرائض انجام دینگے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ مانچسٹرمیں آج منگل کو کھیلے جانیوالے پہلے سیمی فائنل میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اوررچرڈ کیٹل بوروایمپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے جبکہ آسٹریلیا کے روڈ ٹکر تھرڈ ایمپائر کی ذمہ داری ادا کریں گے اور ’’ نیجل ‘‘ فور تھ آفیشل ہوں گے، آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔