گلبہارکے علاقوں میں بورنگ کے پانی کی غیر قانونی فروخت
کراچی (سٹی نیوز)کراچی گلبہار کے علاقے کشمیری محلہ اور عثمانیہ کالونی میں بورنگ کے پانی کی غیرقانونی فروخت کا سلسلہ جاری، روزانہ لاکھوں روپے کاپانی پائپ لائنوں اور ٹینکروں کے ذریعے فروخت کیا جارہا ہے، علاقہ کے اثرو رسوخ والے لوگ اس دھندے میں مصروف ہیں غریب کا کائی پرسان حال نہیں ، اس سلسلے میں عثمانیہ کالونی اور کشمیری محلہ کے علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے یونٹی پیس آف پاکستان کے مرکزی صدر ظفر مقصود سے ان کی رہائش گا ہ پر