عالمی کپ کرکٹ : پہلاسیمی فائنل آج بھارت اورنیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا Jul 09, 2019 | 12:18 12:18 PM, July 09, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کاپہلاسیمی فائنل آج مانچسٹرمیں بھارت اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلاجائے گا۔ دوسرا سیمی فائنل جمعرات کوبرمنگھم میں آسٹریلیا اورانگلینڈکے درمیان کھیلا جائیگا۔ٹورنامنٹ کا فائنل اتوارکوہوگا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک