عرفان عابد کواحمدوینس،سرفرازرفیقی کی مبارکباد
لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ظفروال لے ممتازاور سماجی کارکن اور تحریک انصاف کے رہنماچوہدری عرفان عابد کو پنجاب اوور سیزپاکستان ضلع نارووال کاتین سال کیلئے چیئرپرسن بنادیاہے، منتخب ہونے پرچوہدری احمدوینس،سرفرازرفیقی نے مبارکبادپیش کرتے ہیں،نوٹیفیکیشن کی مطابق چوہدری عرفان عابد چئیرپرسن ،وائس چیئرپرسن ،ڈی سی نارروال ،سیکرٹری ایڈیشنل ،ڈی سی ریونیو ہونگے۔