ملازم
سرکاری ملازم محض مملکت کے خادم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ آپ اپنے ملک کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے غورو فکر کریں اور طریقے اور تدابیر سوچیں۔ ہم میں سے بڑے سے بڑا اور چھوٹے سے چھوٹا ہر کوئی مملکت پاکستان کا ملازم اور خادم ہے۔
(افسران حکومت سے خطاب‘ سبی ۔ 14 فروری 1948 ئ)