لاہور:نیب نے آف شور کمپنیاں رکھنے پر پی ٹی آئی کے علیم خان اور ق لیگ کے مونس الہی دونوں کو طلب کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی جانب سے نیب کو بعض اہم ریکارڈ فراہم نہ کیا۔نیب لاہور نے آف شور کمپنیاں رکھنے سے متعلق جاری انکوائریز کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38