انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسما قتل کے ملزم محمد نبی کوعمر قید کی سزا سنا دی، عدالت نے مجرم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائدکیا۔گوجر گڑ ھی کی 4 سالہ اسما کو 13 جنوری 2018 کو زیادتی کے بعد قتل کر دیاگیا تھا۔ اسما قتل کیس میں 200 زائد بلڈ سیمپلز لئے گئے، جس میں سے ملزم محمدنبی کا ڈی این اے میچ کر گیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نےاسما قتل کے ملزم محمد نبی کو عمر قید کی سزا سنادی اور 10لاکھ روپے جرمانہ بھیعائد کر دیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024