کراچی (نیٹ نیوز) شہر قائد کے مختلف علاقوں سے بے گھر افراد کی لاشیں گزشتہ ماہ سے ملنے کا سلسلہ شروع ہوا جو تاحال جاری ہے، اور 7 جنوری تک ملنے والی لاشوں کی تعداد 63 ریکارڈ کی گئی ہے۔
کراچی میں سردی، دسمبر سے اب تک 63 افراد کی لاشیں ملنے کا انکشاف
Jan 09, 2025