وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے.وزیراعظم عمران خانکا خصوصی طیارہ کوئٹہ ائیرپورٹ پرلینڈ کرگیا ۔ شیخ رشید بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے وزیراعظم کا استقبال کیا.وزیراعظم کو سانحہ مچھ کی تحقیقات میں پیش رفت پرآگاہ کیاجائے گا.