وزیر ریلوے شیخ رشید پشاور دورے پرپہنچ گئے، جہاں انہوں نے قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید پہنچ گئے ،شیخ رشید نے پشاور کے علاقے تحصیل گور گھٹڑی میں قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38