وزیر اعلٰی بلوچستان ثناء اللہ زہری کے استعفٰے کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری , کابینہ بھی تحلیل ہو گئی
وزیر اعلٰی بلوچستان ثناء اللہ زہری کے استعفٰے کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے, وزیر اعلٰی کے استعفٰی دینے کے ساتھ ہی کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے. نوٹیفیکیشن کے مطابق مستعفی وزیر اعلٰی بلوچستان کے مشیر بھی عہدوں سے فارغ ہو گئے ہیں, اب اسمبلی کا اجلاس ہو گا ,اس کے بعد نیا وزیر اعلٰی منتخب کیا جائے گا۔