بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ وزیراعظم مایوس آئے اور بلوچستان سے مایوس گئے ، وزیراعظم صوبائی وزیر کے گھر گئے مگر انہوں نے رابطہ بھی گوارا نہیں کیا۔ منگل کو مولانا عبدالواسع نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم مایوس آئے اور بلوچستان سے مایوس گئے ہم نے وزیراعظم سے ملنے سے معذرت کر لی تھی۔ وزیراعظم صوبائی وزیر کے گھر گئے مگر انہوں نے رابطہ بھی گوارا نہیں کیا، وزیراعلیٰ کو کسی نے مشورہ دیا مولویوں کو وزارت دو بات مان جائیں گے، چند وزارتیں کیا پورا پاکستان بھی دیا جائے پیچھے نہیں ہٹیں گے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38