اے پی ایم ایل ساؤتھ ریجن سندھ کی تنظیم معطل کر دی گئی Jan 09, 2018 7:50 AM, January 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی قیادت نے سندھ کی ساؤتھ ریجن کی تنظیم کو معطل کر دیا۔ یہ اقدام تنظیم میں اختلافات کے باعث اٹھایا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+