پنجاب ایگزامیشن کے تحت آٹھویں جماعت کے اردو پرچے کا پیٹرن تبدیل
ملتان(نمائندہ نوائے وقت) پنجاب ایگزامینیشن کمشن کے تحت آٹھویں جماعت کے اردو کا پیٹرن تبدیل کر دیا گیاہے۔جس کے تحت تلخیص عبارت کی جگہ تفہیم عبارت کو شامل کیا گیا ہے۔اور اساتذہ کوکہا گیا ہے کہ وہ اس سوال پر توجہ دیںاور طلبہ کو اس کی پریکٹس کرائیں۔