حافظ حبیب الرحمن مرحوم کی اہلیہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
ملتان( پ ر) حافظ کا ملتانی سوہن حلوہ والے بھائی حافظ حبیب الرحمن مرحوم کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج منگل صبح 10بجے عام خاص باغ دولت گیٹ ملتان میں ادا کی جائے گی۔