تیز رفتار ڈالا ڈرائیور کیخلاف مقدمہ Jan 09, 2018 6:48 AM, January 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دنیا پور (نامہ نگار) پولیس تھانہ جلہ آرائیں نے چک نمبر 378 ڈبلیو بی کے رہائشی انصر حسین اتیرا کے خلاف پک اپ نمبر 2579 ایم این ٹی کو غفلت و لاپرواہی اور تیز رفتاری سے چلانے پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+