شراب فروش قابو آگیا
میاں چنوں(نامہ نگار)ڈی پی او زاہد نواز مروت کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاون ،تھانہ صدر پولیس نے شراب فرشوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک شخص علی اصغر سکنہ 42/15.Lکو گرفتار کرلیا ،ملزم سے چالو بھٹی ،300لیٹر شراب اور 3ڈرم لاہن بر آمد کرکے ملزم کیخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیا۔