مختلف واقعات میں 14 افراد زخمی
خانیوال (خبرنگار) خانیوال اور گردو نوا ح میں ٹریفک اور روڈ حادثات کے مختلف واقعات میں 14 افراد شدید زخمی ہو گئے متاثرہ مریضوں کو ریسکیو 1122 و دیگر ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعدڈسٹرکٹ ہسپتا ل خانیوال داخل کروا دیا گیا ہے مریضو ں میں شہریار، مقبول، ایمان، حسین، خورشید، نذیراں، زین و دیگر شامل ہیں۔