برائلر مرغی کا گوشت 2روپے اضافہ سے 254روپے کلو ہوگیا Jan 09, 2018 6:37 AM, January 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 2 روپے اضافہ ہوگیا ہے اور اسکا ریٹ 252 روپے سے بڑھ کر 254 روپے فی کلو ہوگیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+