گواہ منحرف‘ خاتون سے زیادتی کا ملزم بری
دنیاپور (نامہ نگار ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دنیاپور عمران شفیع نے تھانہ صدر دنیاپور کے خاتون سے زیادتی کے ایک مقدمہ نمبر 564/17میں گواہوں کے منحرف ہونے پر مقدمہ میں ملوث ملزم عرفان کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔ ملزم اس مقدمہ میں پہلے ہی ضمانت پر جیل سے باہر ہے ۔