چیئرمین کی ہدایت پر ضلع کونسل آفس کے ماہرین غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ ختم کرادیا گیا
ملتان( خبر نگار خصوصی) ضلع کونسل ملتان کے چیئرمین کی ہدایت پر ڈی او ریگولیشن محمد اقبال خان نے ضلع کونسل آفس کے باہر غیر قانونی طور پرقائم کیا گیا پارکنگ سٹینڈ ختم کرادیا ہے۔ ڈی او ریگولیشن نے لینڈ افسر امتیاز احمد چٹھہ نے چھاپہ مار کر پارکنگ سٹینڈ کے مالک شکیل کو پارکنگ فیس وصول کرتے ہوئے پکڑ لیا ٹوکن رسیدیں بھی برآمد کرلی گئیں۔ مقدمہ کے اندراج کیلئے تھانہ میں بھی درخواست دے دی گئی ہے۔
پارکنگ