میونسپل کارپوریشن سٹور انچارج کا رمضان و سہولت بازاروں کا سامان ایڈجسٹ کرنے سے انکار ،سامان سابق ٹا¶نز کے ادوار میں کروڑوں روپے سے خریدا گیا تھا
ملتان (خبر نگار خصوصی) میونسپل کارپوریشن کے سٹور انچارج نے سابق ٹا¶نز کے دور میں کروڑوں روپے کی مالیت سے خریدے گئے رمضان بازاروں و سہولت بازاروں کے سامان کو ایڈجسٹ کرنے سے انکار کر دیا ہے ذرائع کے مطابق تقریباً 45 لاکھ روپے مالیت کی قناعتیں اور لکڑی کے سامان کو کارپوریشن کے دور کے دوران خرید ظاہر کر کے ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن سٹور انچارج نے اس پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
انکار