سن رائز اسپورٹس اکیڈمی انڈر - 14 فٹ بال ٹیم کی کامیابی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سن رائز اسپورٹس اکیڈمی انڈر - 14 اورتھری اسٹا ر انڈر - 14 فٹبال کے درمیان ایم ایس بی اسپورٹس گرائونڈ میں کھیلا گیا۔دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاھرہ کیا اور ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن مقررہ وقت تک کوئی ٹیم گول نہیں کر سکی۔ دونوں ٹیمون کو ایکسٹرا ٹائم ملا جس میں بھی کوئی ٹیم گول نہ کر سکی۔ فیصلہ پینلٹی کک پر ہوا جس میں سن رائز اسپورٹس اکیڈمی کے شہیر حیدر نے گول کر کے اپنی ٹیم کو1-0 گول سے کامیابی دلائی مہمان خصوصی گوہر ر ضوی نے ٹرافیاں تقسیم کی-۔