اسلام آبادپولیس نے 6منشیا ت فروشوں سمیت12 ملزمان کو گرفتار کرلیا
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پولیس نے 06منشیا ت فروشوں سمیت12 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2کلو 383گر ام چرس ، 20لیٹر کھلی شراب ، چھینا گیا مو با ئل فون اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلئے تھا نہ کھنہ پولیس نے دو ملزمان مبشر عرفان سے 230گر ام چرس ، اور مسماۃشمیم اختر سے 1کلو 40گر ام چرس ،تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے ملزم طا ر ق مسیح سے 1کلو گرام چرس اور ملزم دانیا ل طا ر ق سے 20لیٹر کھلی شراب، تھا نہ بہا رہ کہو پولیس نے ملزم خر م شہزاد سے 113گر ام چرس ،ملزم احسن سے 2بوتلیں شراب،تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے گرفتار ملزم جنید منظو ر سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن، سی آئی اے پولیس نے ملزم ذیشان امجد سے مو با ئل فون، تھا نہ تر نو ل پولیس نے ملزم شہر یا ر سے مسروقہ مو با ئل،ملزم عدنا ن سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن، تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث گرفتار ملزم ہا رون حسین شاہ کے انکشاف و نشا ند ہی پر اسلحہ ایک کا ربین معہ ایمو نیشن،تھا نہ شہزاد ٹا ئو ن پولیس نے ملزم عمر ان سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلئے۔