بینظیر ائرپورٹ پر جیب کترا گرفتار Jan 09, 2018 5:03 AM, January 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ائرپورٹ پر اے ایس ایف نے جیب کترا پکڑ لیا ملزم عادل نے سرکاری افسر کی جیب کاٹ لی تھی جسے بعد میں تھانہ ائرپورٹ کے حوالے کردیا گیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+