کینٹ کے مختلف علا قو ں میں تر قیا تی کا مو ں اور مختلف وا ٹر سپلا ئی سکیمو ں کے ٹینڈ رز کی منظو ری
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)کینٹو نمنٹ بو ر ڈٖ راولپنڈی کا ما ہا نہ اجلا س گز شتہ رو ز بر یگیڈ ئیر شہزاد تنو یر ( پر یذ یڈ نٹ کنٹو نمنٹ بو رڈ ) کی زیر صدا رت منعقد ہو ا جس میں ایگز یکٹیو آفیسر ڈاکٹر صا ئمہ شا ہ ، وا ئس پر یذ یڈ نٹ کنٹو نمنٹ بو رڈ ملک منیر احمد ، عمر معصوم وزیر ایڈ یشنل کنٹو نمنٹ ایگز یکٹو آفیسر ، اسٹنٹ سیکر ٹری کینٹ بو رڈ قیصر محمو د اور نا مز د /منتخب ممبرا ن بھی مو جو د تھے اجلا س کا آغا ز با قا عد ہ تلا وت کلا م پا ک سے ہو ا ۔ نو منتخب ممبر لیفٹیننٹ کر نل محمد آصف سلطا ن نے بحیثیت نامز د ممبر حلف اٹھا نا تھا جو کسی دیگر مصر وفیا ت کی بنا ء پر حا ضر نہ ہو سکے لہذا اب وہ آئندہ اجلا س میں بحیثیت نا مز د ممبر حلف اٹھا ئیں گے تر جما ن کینٹ بو رڈ قیصر محمو د کے مطا بق اجلا س میں درج ذیل معا ملات پر غو ر ہو ا1۔پا کستان کنٹو نمنٹس اکا ئو نٹس کو ڈ 1955کے رو ل 90کے تحت راولپنڈی کینٹ بو رڈ کے ما ہ دسمبر 2017حسا با ت کے سا تھ آمد ن /اخرا جا ت نو ٹ کر اونے کے علا وہ SEMOکی ما ہا نہ سینٹری رپو رٹ کو بھی نو ٹ کیا گیا 2۔کینٹ بو رڈ کے وا جبا ت ہا ئو س ٹیکس /وا ٹر چا رجز کی وصو لی وبقا یا جا ت کی تفصیل بھی نو ٹ کی گئی ۔3۔کنٹو نمنٹ بو رڈ ملاز مین کے ذا تی اور ان کے اہلخا نہ کے علا ج پر اٹھنے وا لے اخرا جا ت کی منظو ری 4۔آرمی قبر ستا ن میں قبرو ں کی تیا ری کے لئے اینٹو ں کی فرا ہمی نر ح کی منظو ری ۔5۔مختلف عا رضی ملا زمین کی مد ت ملا زمت میں تو سیع کی منظو ری۔6۔جا ئیداد منتقلی کے کیسوں کی منظوری دی ۔7 ۔مر ی رو ڈ مر یڑ چو ک کے نز دیک 3.5کنا ل ارا ضی کو بطور کمر شل کر نے کی منظو ری 8۔ 79رہا ئشی اور 10۔کمر شل نقشہ جا ت کی منظو ری ۔9۔ٹر یڈ اینڈ پر وفیشنل ٹیکس کے ڑیٹس مز ید غو ر کیلئے با زا ر کمیٹی کو بھجوا ئے گئے 10۔کینٹ میں چینگچی رکشہ پا رکنگ کے نئے ٹھیکہ کی منسو خی 11۔پرا نے ٹا نگہ سٹینڈ صدر میں مو جو د 08دکا نا ت کے ما ہا نہ کر ایہ کی وصو لیا بی کی منظو ری 12۔گوا لمنڈی کے علا قہ میں وا قع کنٹو نمنٹ کی چند پرا نی دکا نا ت جن کا کو ئی ما لی نفع نہ ہو نے کی بنا پر ان کی جگہ نئی دکا نا ت کی تعمیرا ت کی منظو ری 3۔کینٹ کے مختلف علا قو ں میں تر قیا تی کا مو ں اور مختلف وا ٹر سپلا ئی سکیمو ں کے ٹینڈ رز کی منظو ری ۔ 14 ویسٹر یج ، الہ آبا د ، چو نگی نمبر 22کے علا وقو ں میں لا ئٹس کی تنصیب کی منظو ری 15۔کینٹ جنرل ہسپتال میں کینٹ کے رہا ئشیو ں کیلئے پر چی فیس 50رو پے اور کینٹ سے با ہر کے رہا ئشیو ں کیلئے پر چی فیس 200رو پے مقرر کی گئی ۔