75 ویں گولڈن گلوب ایوارڈز میںجنسی ہراسیت کیخلاف ستاروںکی سیاہ ملبوسات میں شرکت
لاس اینجلس ( آن لائن ) 75 ویں گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب میں فلم'بگ لٹل لائیز' نے بہترین فلم وراداکارہ کا ایوارڈ نیکول کڈ مین لے اڑیں۔کیلیفورنیا کے فیشن ڈسٹرکٹ بیورلی ہلز میں تقریب کا ریڈ کارپٹ اس وقت 'سیاہ کارپٹ' میں بدل گیا، جب ہالی وڈ کی فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسیت کے خلاف مہم سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بہت سے فلمی ستاروں نے سیاہ کپڑوں میں شرکت کی۔