بنگلہ دیش: مقامی شہریوں کی روہنگیا لڑکیوں سے شادی پر پابندی برقرار
ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش کی ہائیکورٹ نے روہنگیا پناہ گزینوں کی مقامی افراد سے شادی پر حکومتی پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے درخواست مسترد کر دی ہے۔ ایک شخص جس کے بیٹے نے روہنگیا پناہ گزین لڑکی سے شادی کی تھی اس قبیلے کو چیلنج کرتے ہوئے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔ ستمبر میں یہ شادی ہوئی تھی جبکہ قوانین کے مطابق ایسا کرنا ممنوع ہے۔ شہریت نہ دینے سے بنگلہ دیش حکومت نے شاادیوں پر پابندی لگائی تھی۔ کولنگ ٹاور کا الیکٹریکل سسٹم متاثر ہوا۔ یہ بات ٹرمپ کے بیٹے ایرک نے کہی۔