جنسی ہراساں کرنے کے واقعات، پینٹاگون کے سامنے امریکی فوجیوں کا احتجاج
واشنگٹن (اے ایف پی) واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق 2017ء میں امریکی پولیس کی فائرنگ سے 1000 افراد مارے گئے مقامی نیوز ایجنسیوں اور این جی اوز کے اعدادوشمار کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ادھر خون جمانے والی سردی میں پینٹاگون کے باہر حاضر اور ریٹائرڈ امریکی فوجیوں نے جمع ہوکر مظاہرہ کرتے مطالبہ کیا فوج میں جنسی ہراساں کرنے کے واقعات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا مظاہرین میں خواتین بھی شامل تھیں۔