ٹیکسلا کے ملک لال اعوان کے والدحاجی ملک بشیر انتقال کرگئے
ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)ٹیکسلاشہرکے مشہورسیا سی گھرانے سے متعلق سابق کونسلربلدیہ حاجی ملک ظہیرالدین اعوان کے بھائی اورملک لال اعوان کے والدبزرگوارحاجی ملک بشیررضائے الہی انتقال کرگئے، حاجی ملک بشیرمرحوم،ملک صلاح الدین اعوان،اورملک نذیراعوان کے بڑے بھائی اورملک شعیب صلاح الدین کے تایاتھے،مرحوم کی نمازجنازہ مقامی قبرستان میںاداکی گئی،نمازجنازہ میںایم پی اے ٹیکسلاحاجی عمرفاروق،محمدسفیرخان آف احاطہ،چیئرمین عرفان خان ایڈوکیٹ،سابق ناظم حاجی شیخ صوفیان مسعود،ملک فیصل اقبال،چیئرمین بلدیہ ٹیکسلاسیدمحمودحسین شاہ،وائس چیئرمین ذیشان صدیق بٹ،شیخ افتخاراحمد،شیخ عارف عثمان ایڈوکیٹ،شیخ قمراحمد،سابق ایم پی اے شیخ محمدانورایڈوکیٹ،شیخ وقاراحمد،شیخ محبوب الہی،سابق کونسلربلدیہ حاجی ملک نورالہی اعوان،حاجی ملک نصیرالدین،ملک علی محمدگجر،ملک قیصرگجر،کونسلران بلدیہ حاجی ملک اللہ دتہ اعوان،حاجی ملک عارف جمیل،حاجی شفاقت بٹ،عمررشیدخان،حاجی طاہرمحمودطاہری،شیخ وحیدالدین،شیخ ساجدمحمود،ملک رب نواز،سیدمہتاب حسین شاہ،سیدعترت حسین شاہ،ملک مرزا،آف بھوئی گاڑتحصیل حسن ابدال،ملک شوکت نوازآف بھوئی گاڑ،اور اٹک، راولپنڈی اور اسلام آبادسے ٹرانسپورٹ برادری نے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔