اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات
لاہور ( نیوز رپورٹر) اکیڈمی آف فیملی فزیشنزپاکستان کے وفد کی وزیر صحت کے ہمر اہ گو رنر پنجا ب سے ملا قا ت ۔وفد کی قیا دت اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے صد ر ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی ۔اس مو قع پرڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر عمر رشیدسمیت دیگر ڈاکٹر ز مو جو د تھے ۔اس حو الے سے ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے گو رنر پنجا ب رفیق رجو انہ اوروزیر صحت خو اجہ سلیما ن رفیق کو ہیلتھ سسٹم کے با رے میں بر یفنگ دی اور ہیلتھ کے مسا ئل کے با رے میں آ گا ہ کیاجس پر گو رنر پنجا ب رفیق رجو انہ اور وزیر صحت خو اجہ سلیما ن رفیق نے اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے ڈاکٹر وں کے وفد کو مکمل یقین دہا نی کر وائی کے ہیلتھ کے سسٹم میں جو بھی مسا ئل ہے ان کو جلد از جلد دور کروایا جا ئے گا ۔