مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے سات افراد کو موقع پر جرمانے
فیروز والہ (نامہ نگار) پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے کے الزام میں سات افراد کو پکڑ کر موقع پر بھاری جرمانے کئے جبکہ ایک دکاندار کو پولیس کے حوالے کر دیا۔