منشیات فروخت کرنیوالے 3 افراد گرفتار ، 5 کلو چرس برآمد
فیروز والہ (نامہ نگار) شاہدرہ اور سرکل پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر منشیات فروخت کرنے والے تفن ارکان غلام حیدر نعیم اور عدنان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پانچ کلو چرس اور 45 لیٹر شراب برآمد کر لی پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔