حسن ہو کیا خودنما جب کوئی مائل ہی نہ ہو Jan 09, 2018 3:55 AM, January 09, 2018 فرمان اقبال شیئر کریں: Share Tweet Google+ حسن ہو کیا خودنما جب کوئی مائل ہی نہ ہوشمع کو جلنے سے کیا مطلب جو محفل ہی نہ ہوذوق گویائی خموشی سے بدلتا کیوں نہیںمیرے آئینے سے جوہر نکلتا کیوں نہیں(بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+ فرمان اقبال فرمان اقبال