وزیر مملکت رانا افضل کی صدارت میں پاک سعودیہ مشترکہ کمشن اجلاس کی تیاری کا جائزہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کی صدارت میں اجلاس میں پاک سعودیہ مشترکہ وزارتی کمشن کے اجلاس کی تیاری کا جائزہ لیا گیا۔ کمشن کا اجلاس جنوری کے تیسرے ہفتے میں ہو گا۔ اجلاس میں تجارت‘ سرمایہ کاری‘ افرادی قوت کی برآمد اور دوسرے امور پر بات چیت کی جائے گی۔