این این ہاکی سٹارز نے یوتھ الیون کو ہرا دیا
خانےوال (نامہ نگار )یوتھ ہاکی الیون اور این این ہاکی سٹارز الیون کے درمیان میچ سپورٹس اسٹیڈیم خانیوال میں منعقد ہوا این این ہاکی سٹارز نے یوتھ ہاکی الیون کو ایک گول سے شکست دے دی یہ واحد گول محمدعاطف نے کیا ۔