انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ ملتان ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان
ملتان (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام انٹرڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ملتان ڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔جس کے مطابق کپتان اسامہ اقبال اور نائب کپتان عذیر عبداللہ ہونگے۔