سعید میموریل نے رفیق میموریل کو ہرا دیا
ملتان (سپورٹس رپورٹر) کرکٹ میچ میں سعید میموریل کرکٹ کلب نے رفیق میموریل کلب کو شکست دیدی۔سعید میموریل نے 9 وکٹوں پر 258 رنزبنائے۔ریاض خان 85،دانش قریشی 58 ،عاقب 46 اور مزمل مکی نے 30 رنز بنائے۔رفیق میموریل کرکٹ کلب کی ٹیم 238 رنز پر ڈھیرہوگئی۔